ابنا: امريکہ ميں سماجي نا انصافي اور مالي بد عنوانیوں کے خلاف وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزکوٹّی iپارک ميں سينکڑوں افراد نے احتجاجی اجتماع کیا ہے.اس موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں تین پولیس افسروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور پولیس نے درجنوں مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے اطلاعات کے مطابق امريکي شہر نيويارک ميں وال اسٹريٹ کے باہر ہونے والي احتجاجي تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزگوٹّی پارک ميں سیکڑوں افراد جمع ہوگئے اور وال اسٹريٹ قبضہ کرو تحريک کي ياد ميں کئي افرادنے گٹار بجاکر اور گانا گاکراپنے فن کا مظاہرہ کيا.ذرائع کے مطابق اس موقعے پر پوليس اور مظاہرين کے درميان جھڑپيں ہوئي، جس ميں تين پوليس افسران زخمي ہوگئے........ /169
17 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303434
امريکہ ميں سماجي نا انصافي اور مالي بد عنوانیوں کے خلاف وال اسٹريٹ قبضہ تحريک کو چھ مہينے مکمل ہونے پرزکوٹّی iپارک ميں سينکڑوں افراد نے احتجاجی اجتماع کیا ہے.